Home

جنگ بندی کا انسداد عسکریت پسندی آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: لیفٹیننٹ جنرل جوشی

جموں، 27 فروری (یو این آئی) فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل یوگیش کمار جوشی نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا انسداد عسکریت پسندی آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ لائن آف کنٹرول پر فائرنگ بند ہونے سے امن بحال ہوگا اور سرحدی علاقوں […]

Home

سری نگر میں ایک ہی دن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 111 افراد کو چالان کیا گیا: پولیس

سری نگر،27  فروری (یو این آئی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا شکنجہ کستے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے سری نگر میں ایک ہی دن میں 111  افراد کو چالان کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے گذشتہ روز سری نگر شہر میں کارروائیوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے […]

Home

رام بن میں آتشزدگی، کم سے کم پانچ دکان خاکستر

جموں، 27  فروری (یو این آئی) ضلع رام بن کے گاندھری علاقے میں آگ کی ایک شبانہ واردات میں کم سے کم پانچ دکان خاکستر ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع رام بن کے گاندھری علاقے میں جمعے کی شب دیر گئے ایک دکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے چشم زدن میں […]

Home

دسویں جماعت کے کامیاب طلبہ کو سکول ایسوسی ایشن کی مبارکباد ناکام ہوئے طلبہ ہمت نہ ہاریں، کامیابی اور ناکامی زندگی کا حصہ : جی این وار

سرینگر: دسویں جماعت کے امتحانی نتائج میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کو پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے مبارکبادی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاک ڈاون ، کوروناوائرس کی مہاماری کے باوجود بھی طلبہ نے محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی ہے وہ قابل ستائش ہے ۔ پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن جے کے نے […]

Home

*ICDS project Srinagar* in presence of CDPO, Supervisors, AWWs, office staff and Medical staff organised an awareness cum training program camp at *Marriage Hall chot bazaar Karngar Srinagar* in which dupty director Bilkiss jan as a chief guest.

_*Highlights of the Event*_ – Basic awareness program for AWWs. – swing machine for adolescent Girls distributed by dupty director – Awareness regarding ICDS schemes by Supervisors through IEC. – Awareness regarding woman and child health issues by Medical staff. – Awareness regarding One Stop Centre by Rukaya Ashraf_ Women Welfare Officer MSK Srinagar. – […]