Home

کولگام میں پولیس آفےسر کے لئے الوداعی تقریب کا اہتمام

سرینگر 31 جنوری ;223223;کولگام پولیس نے ضلعی پولیس لائنز کولگام میں سبگدوش ہوئے ایک پولےس آفےسر کی ےاد مےں شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گےا ۔

الوداعی تقریب میں اےس پی کولگام گورےندر پھال سنگھ آئی پی اےس کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی ۔ اس تقرےب مےں سبکدوش ہونے والے سب انسپکٹر غلام حسن کے رشتہ داروں نے شرکت کی ۔

ایس پی کولگام نے سبکدوش ہونے والے افےسر سے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی اچھی صحت اور کامیابی کے لئے دعا کی ۔

اس موقع پرسبکدوش افسران نے بھی خطاب کیا ، محکمہ میں اپنے تجربے کو بتایا اور الوداعی پارٹی کے انعقاد پر ایس پی کولگام اور دےگر افسران و پولےس جوانوں کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply