Home

بجلی کرنٹ لگنے سے بنڈسامل میں کام کرنے والے مزدور کی موت ، علاقے میں کہرام ،

اننت ناگ/ 19 جولائی/جے کے این ایس/ جاوید گل،

جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانجی دانتر نامی گاؤں میں ایک 33 سالہ بنڑسامل مزدور کی بجلی کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوگئی۔
جے کے این ایس نمائندے جاوید گل کے مطابق ہانجی دانتر اننت ناگ میں اُس وقت کہرام برپا ہوا جب ماجد احمد ولد محمد سلطان بٹ نامی ایک مقامی نوجوان جس کی عمر 33 سال بتائی جاتی ہے کی کام کے دوران بجلی کرنٹ لگنے سے موت واقع ہوئی، مقامی لوگوں کے مطابق اگرچہ مزکورہ نوجوان کو جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اُسے مردہ قرار دیا،جُو ہی یہ خبر علاقے میں پہنچی تو وہاں قیامت صغیرہٰ برپا ہوئی ، پولیس نے حادثے کے حوالے سےتحقیقات شروع کی،

Leave a Reply